نیل کے ڈورے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نیلے رنگ کے ڈورے جو نظر اتارنے کے لیے باندھے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نیلے رنگ کے ڈورے جو نظر اتارنے کے لیے باندھے جاتے ہیں۔